Thediarygame and photography
@السلام وعلیکم
محترم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے
آج ایک نئے انداز سے پوسٹ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں کافی دنوں سے میں کچھ چیزیں بنانے میں مصروف ھوں آج ان چیزوں کی تصویریں میں پوسٹ میں نیچے آپ کو دکھاتا ہوں
@Hello
Dear friends, how are you? I hope you are all well
Today I have come to your service with a new style post. I have been busy making some things for many days now. Today I will show you the pictures of these things in the post below.
@Photography
یہ تصویر ایک خوبصورت بلڈنگ کی ھے جو کہ دو پورشن پر مشتمل ہے نیچے والی بلڈنگ اوپر والی بلڈنگ سے بڑی ھے اس کو مکمل طور پر برآمدے کی شکل دی گئی ہے اس میں جو کلر کیے ھیں اس کے لیے مارکر کا استعمال کیا گیا ہے
نیچے والی بلڈنگ میں ایک خوبصورت کمرہ بھی بنایا گیا ھے بلڈنگ کے ساتھ چار دیواری بھی کی گئی ہے اور ایک مرکزی گیٹ لگا کر حویلی کو بند کیا گیا ہے تصویریں دیکھ کر آپ انجوائے کریں
This is a picture of a beautiful building consisting of two portions. The building below is larger than the building above. It is completely shaped like a porch.
A beautiful room has been built in the building below. The building has four walls and a main gate has been installed to close the mansion.
@قلعہ
یہ ایک قلعہ کی تصویر ھے اس کو بنانے میں مجھے ایک دن لگا اس قلعے لا سکیچ ڈرامہ سیریل ارتغرل سے لیا یہ وہی قلعہ کی تصویر ھے جسے عثمان فتح کرتا ھے قلعہ کے چاروں اطراف چوکیدار کھڑے کیے گئے ہیں جو کہ قلعے کی حفاظت کرتے ہیں یہ قلعہ تین سٹوری پر مشتمل ہے جس میں سیڑھیاں بھی بنائی گئی ہیں اور مین گیٹ بھی لگایا گیا ہے آپ اس تصویر کو زوم کر کے غور سے دیکھیں گے تو آپ کو یہ تصویر حقیقت لگے گی
@Fort
This is a picture of a fort. It took me a day to build it. This castle is taken from the sketch drama serial Ertgharl. The fort consists of three storeys with stairs and a main gate.
If you zoom in and look at this image carefully, you will find this image to be real۔
@Photography
@مسجد
یہ ایک بہت خوبصورت مسجد ھے اور یہ مسجد ھمارے ضلع میانوالی میں کالا باغ روڈ پر بلال مسجد کے نام سے مشہور ہے اس مسجد کو بھی دو منزلہ عمارت کی شکل دی گئی ہے اس مسجد میں آپ اچھی طرح دیکھ سکتے ہیں وضو کرنے کی جگہ الگ بنائی گئی ہے اور باتھ روم الگ جگہ بنائے گئے ہیں اور ایک بڑا صحن بھی تیار کیا ھے اور ایک سائیڈ سے سیڑھی رکھی گئی ہے جو نمازیوں کو چھت پر لے کر جاتی ھے مسجد کو مکمل شکل دینے اور خوبصورتی میں اضافے کے لیے ایک بہت ہی خوبصورت مینار بنایا گیا ھے اس مسجد کو بنانے میں مجھے تین دن لگے ھیں
@Masjid
This is a very beautiful mosque and this mosque is known as Bilal Mosque on Kala Bagh Road in our district Mianwali. This mosque has also been given the shape of a two storied building. The bathrooms are made in a separate place and a large courtyard is also made and a side staircase is placed which leads the worshipers to the roof. A beautiful minaret has been built. It took me three days to build this mosque.
Congratulations @khang572! You have completed the following achievement on the Hive blockchain and have been rewarded with new badge(s):
Your next target is to reach 700 upvotes.
You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word
STOP
Check out the last post from @hivebuzz:
Support the HiveBuzz project. Vote for our proposal!